سنیک ویڈیو ایپ سے کیسے پیسے کمائیں Snack video app se kaise paise kamaye

سنیک ویڈیو ایپ سے  کیسے پیسے کمائیں Snack video app se kaise paise kamaye

سنیک ویڈیو ایپ سے  کیسے پیسے کمائیں Snack video app se kaise paise kamaye

سنیک ویڈیو ایپ سے  کیسے پیسے کمائیں Snack video app se kaise paise kamaye

اگر آپ موبائل ایپلیکشن کے ذریعے  پیسے کمانا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ  کو پیسے  اپنے جاز کیش  یا پھر ایزی پیسہ  اکاؤنٹ میں ملیں تو  آپ کو  Snack video appضروری جوائن کرنی چاہیے ، یہ ایپلیکشن  اپنے یوزرز کو     پیسے  بھی دیتی  ہے  اگر آپ  اپنے لنک سے کسی  دوسرے صارف کو   ایپلیکشن جوائن کرواتے ہیں تو  آپ  کو  بدلے میں کوائن  ملتے ہیں،

اگر آپ  ایک  بندے کو اس ایپلیکشن   پر جوائن کرواتے ہیں تو  آپ کو  دو لاکھ  کوائن  ملتے ہیں اور یہ کوائن   اگلے  دن  پیسوں میں  تبدیل ہو  جاتے ہیں  اور  دو لاکھ  کوائن کے بدلے  آپ  کو  چالیس  روپے  ملتے ہیں،  جس  ٖصارف کو  آپ ایپ جوائن کرواتے ہیں  اگر وہ  آگے کسی کو جوائن کرواتا  ہے  اور ویڈیو ز دیکھتا  ہے  تو آپ  کو  دو سو روپے تک مل سکتے ہیں۔۔۔

مزید پڑھیں:یوٹیوب سے کیسے پیسے کمائیں

اگر  آپ    Snack video appسے  پیسے  نکلوانا  چاہیں تو  آپ  جاز کیش  یا ایزی  پیسہ کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں  پہلی  دفعہ   نئے یوزر کم سے کم  25پچیس روپے نکلوا  سکتے ہیں اور زیادہ  سے  زیادہ  1200بار ہ سو  روپے نکلوا  سکتے ہیں، جب کوئی پہلی  پیمنٹ لے  لیتا ہے  تو اس کے بعد کم سے کم  پیسے نکلوانے کی حد50  پچاس روپے ہے اور  زیادہ  سے  زیادہ  پیسے نکلوانے کی حد  بارہ سو روپے ہے ،

سنیک ویڈیو  ایپ   کی جانب سے  بھیجے  جانے والے  پیسے  آپ کو  پورے نہیں ملتے  بلکہ  ان میں  سے ٹیکس کٹوتی ہونے کے بعد آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے  آتے ہیں ، مثال کے طور پر  اگر آپ  50پچاس روپے منگواتے ہیں تو آپ کے جاز کیش اکاؤنٹ  یا پھر  ایزی پیسہ  اکاؤنٹ میں کٹوتی ہونے کے بعد 47روپے آتے ہیں،

جب  بھی  آپ   پیسے  نکلوانے کیلئے  withdrawلگاتے  ہیں تو  پیسے  آپ کو  کچھ  دن  بعد ملتے ہیں ایپلیکشن والوں کی جانب سے  کہا جاتا ہے کہ  آپ کو پیسے  تین دنوں کے اندر بھیج   دئیے  جائیں گے  لیکن ان دنوں کے  اندر  آپ کو پیسے  ملنے میں ایک  ہفتہ   تک لگ  سکتا ہے ،

میں نے یہ ایپلیکشن  خود استعمال   کی ہے  اور اس سے پیسے  بھی کمائے   ہیں   جس کا ثبوت میں نے نیچے دی گئی  ویڈیو میں   بھی  دیا  ہے اس کے علاوہ میں نے ویڈیو میں   یہ   بھی بتایا ہے کہ کس طریقے سے   آپ  اپنی پہلی  پیمنٹ    اپنے جاز کیش اکاؤنٹ یا پھر ایزی پیسہ  اکاؤنٹ  لنک کر  کے حاصل  کر سکتے ہیں ،

فلحال  تو یہ ایپلیکش  پیسے  دے  رہی ہے اس لیے آپ  بھی اس  آفر سے فائدہ  اٹھائیں اور پیسے کمائیں،  لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ  ایپلیکیشن والے  ایک موبائل میں ایک اکاؤنٹ بنانے   پر   ہی  انوائٹ  کرنے والے کو پیسے  دیتے ہیں  اگر  دوسرا اکاؤنٹ ہو  گا تو پیسے  نہیں ملیں  گے ،  

Post a Comment

Previous Post Next Post